سوال
اس شخص كے متعلق كیا حكم ہے جو جناب زہراء (سلام اللہ علیہا) پر مظالم ڈھانے والوں پر لعنت كرنے سے پرہیز كرے، جیسے كہ عمر (لعنۃ اللہ علیہ) اور كہے كہ یہ اتحاد میں مانع ہے اور ہمیں مسلمانوں كے ساتھ اتحاد كرنا چاہئے؟
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
اسے واضح دلائل پیش كرنے بعد وہ ایك ملعون تبری بن جاتا ہے، كسی كے لئے جائز نہیں ہے كہ وہ ان سے رابطہ ركھے چہ جائے كہ ان سے بات چیت كرنا اور ان كے پیچھے نماز پڑھنا۔
دفتر شیخ الحبیب