آپ نے اپنے پرچم میں نیلے رنگ کا انتخاب کیوں کیا؟

آپ نے اپنے پرچم میں نیلے رنگ کا انتخاب کیوں کیا؟

آپ نے اپنے پرچم میں نیلے رنگ کا انتخاب کیوں کیا؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

اللہ اہلبیت اطہار (علیہم السلام) حر ظلم كرنے والوں پر لعنت كرے اور مظلوم ہی كامیاب ہے۔ میرے بھائی اور پیارے شیخ ، آپ نے نیلے جھنڈے کا انتخاب کیوں کیا؟

احمد


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

آسمان کے رنگ کا اظہار ، اور اس كا معنی یہ ہے کہ رافضی تحریک کی چھت آسمان ہے۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib