جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اس قول :تو پھر ان کفر کے پیشواؤں سے جنگ کرو” کا ذکر کس کتاب میں موجود یے؟

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اس قول :تو پھر ان کفر کے پیشواؤں سے جنگ کرو” کا ذکر کس کتاب میں موجود یے؟

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اس قول :تو پھر ان کفر کے پیشواؤں سے جنگ کرو” کا ذکر کس کتاب میں موجود یے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

جب میں نے انٹرنیٹ اور تمام ویب سائٹوں اور فورم پر سیدۃ النساء العالمین فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے خطبہ فدک کو تلاش کیا تو مجھے یہ حصہ ملا ۔

تو پھر ان ائمہٴ کفر سے جنگ کرو ان کے لئے کوئی عہد (تقدس) نہیں ہے ممکن ہے وہ اپنی ان حرکتوں سے باز آجائیں۔

خطبہ فداک کا مصدر کیا ہے جس میں یہ حصہ بھی شامل ہے؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

اس تا کی طرف رجوع كریں:

  • ابو بکر الجوہری کی کتاب السقیفہ و فدک صفحہ١٠٢؍، جو ”اہل تسنن“ کے تیسری اور چوتھی صدی ہجری كے ایک ممتاز عالم دین ہے جنھیں اہل تسنن قابل اعتماد و موثق شمار کرتے ہیں۔

    اس کے علاوہ
  • ابن ابی الحدید معتزلی كی شرح نہج البلاغہ ، جلد ١٦ ، صفحہ ٢١٣۔

جناب فاطمہ (سلام اللہ علیہا) نے مندرجہ ذیل سیاق و سباق كے سلسلہ میں اس آیت كا ذکر کیا ہے۔

کا تم نے آگے بڑھنے کے بعد پیچھے ہٹ گئے ہو، اور مشکلات کے سامنے ہار مان گئے، اور بہادری کے بعد بزدلی کا مظاہرہ کیا اور عہد توڑنے والوں اور دیں میں فساد کرنے والوں کا سامنا کرنے سے گریز کیا؟ تو تمہے چاہئیے کہ كفر كے سربراہوں سے كھل كر جہاد كرو کیوں کہ ان کی کوئی مقام و منزلت نہیں ہے ،شاید یہ اسی طرح اپنی حركتوں سے باز آجائیں۔
(قرآن ٩:۱۳)

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib