کیا خواتین کا اپنی بھنوین اکھاڑنا ایک حرام فعل ہے؟

کیا خواتین کا اپنی بھنوین اکھاڑنا ایک حرام فعل ہے؟

کیا خواتین کا اپنی بھنوین اکھاڑنا ایک حرام فعل ہے؟ 834 469 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

کیا خواتین کا اپنی بھنوین اکھاڑنا ایک حرام فعل ہے؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

یہ عمل بذات خود حرام نہیں ہے لیکن اگر اس کے چہرے پر کسی بھی طرح کی کوئی “آرائش” ہے تو ہر مسلمان عورت پر لازم ہے کہ غیر محرم کی موجودگی میں چہرہ ڈھانپ لے۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib