حجاب الہی
جناب فاطمہ پر ڈھائے گئے مظالم كا ہر سال ماہ ربیع الاول میں ہمیں تذكر دیا جاتا ہے ۔ مثلا، عمر بن خطاب كی سربراہی میں ان كے گھر پر حملہ اور ان كے بیٹے جناب المحسن (علیہ السلام) كا قتل اور اسقاط حمل ۔ بد قسمتی سے لوگوں كے درمیان اس واقعہ كے متعلق غلط فہمیاں ہیں، كچھ لوگ اس كے واقع ہونے پر سوالات اٹھاتے ہیں جبكہ كچھ دوسرے افراد اس كا انكار كرتے ہیں ۔ یہ كتاب ان عام غلط فہمیوں كو دور كرتی ہے اور قارئین كے لئے ثابت كرتی ہے كہ یہ حقیقت پر مبنی ہے۔