عقیدہ اسلاف
كچھ جہلاء كا نظریہ ہے كہ مسلمانوں كی ابتدائی قرن عصمت ائمہ پر عقیدہ نہیں ركھتی تھی۔ یہ كتاب اس دعوے كو للكارتی ہے، جہاں شیخ الحبیب اس سے برعكس واضح دلائل پیش كرتے ہیں۔ یہ كتاب قرآن میں انبیاء كے غیر معصوم ہونے جیسا كہ نبی آدم (علیہ السلام) كے متعلق غلط فہمی كو بھی خطاب كرتی ہے۔