شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
شیخ الحبیب كے دفتر کی نئی ویب سائٹ میں خوش آمدید۔ یہاں، آپ کو اپنے فائدے کے مختلف موضوعات پر تعلیمی مواد ملے گا ، بشمول خبریں ، مضامین ، سوال و جواب ، ویڈیوز اور کتابیں۔
افتتاح پرہم نے متعدد عنوانات پر ١٠٠؍ سوال و جواب اور ١٨ مضامین تیار کیے ہیں۔ اور آئندہ ہم اس میں مزید اضافہ کرتے رہیں گے۔ ویڈیوز اور کتابوں کے سیکشن میں آپ کو جناب شیخ الحبیب کی تمام کتابوں اور سلسلوں کا ایک کیٹلاگ (فہرست) ملے گی جہاں آپ ان کے کاموں سے زیادہ واقف ہوسکتے ہیں۔ مستقبل میں ہم ان تمام كاموں كو آپ کی زبان فراہم کرے گیں۔ اس پر کام شروع ہو چكا ہے ، لہذا جلد ہی اس كے جلد ہی دستیات کی توقع کریں۔
شروع كے ایام میں یہ ویب سائٹ انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی ، جرمن،تركی اور اردو میں دستیاب ہوگی۔ مستقبل میں ہم عالمی سطح تک پہنچنے کے ایک طویل مدتی مقاصد کے ساتھ زیادہ زبانیں شامل کرنے کا ارادہ ركھتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ تمام سلسلے ، تقاریر ، کتابیں ، سوال و جواب اور مضامین ہر بڑی زبان میں ترجمہ کریں!
دھیان رہیں كہ وقتا فوقتا نئے مضامین کے لئے اس سائٹ كی جانچ كرتے رہے ، اور فراہم کردہ رابطے کی تفصیلات كے ذریعہ شیخ الحبیب کے دفتر كو آپ کے پاس سوالات بھیجیں۔
دفتر شیخ الحبیب