میرے لئے كیا حكم ہے اگر میری بیوی ایسے مرجع كی تقلید كرتی ہے جو موسقی كو جائز قرار دیتے ہیں؟

میرے لئے كیا حكم ہے اگر میری بیوی ایسے مرجع كی تقلید كرتی ہے جو موسقی كو جائز قرار دیتے ہیں؟

میرے لئے كیا حكم ہے اگر میری بیوی ایسے مرجع كی تقلید كرتی ہے جو موسقی كو جائز قرار دیتے ہیں؟ 834 469 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

میں السید الشرازی كا مقلد ہوں اور میری بیوی السید السیستانی كی مقلدہ ہے۔ السید الشیرازی نے تمام طرح كی موسقی كو ناجائز قرار دیا ہے، جبكہ السید السیستانی كے احكام میں جائز اور ناجائز موسقی ہیں۔

ہمارے ہاں ایك بچہ ہے جو روتا ہے، تو میری بیوی اسے سلانے كے لئے پسِ منظر موسقی كا استعمال كرتی ہے۔

ایسی حالت میں میرے لئے كیا حكم ہے


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

آپ اسے بچہ كے پاس موسقی بجانے سے روكے اور اسے ماننا ہوگا كیونكہ آپ اس كے سرپرست ہیں، جب تك كہ وہ موسقی كا لہو میں شمار نہ ہو تا ہو (بے حیائی اور فسك و فجور كی موسقی) اور آپ جو مرجع اسے جائز قرار دیتا ہے اس كی طرف رجوع كریں كیونكہ السیدالمرجع نے اسے احتیاط واجب كی بنا پر ناجائز قرار دیا ہے۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib