نیا اسلامی سال کا آغاز کب سے ہوا کرتا ہے؟

نیا اسلامی سال کا آغاز کب سے ہوا کرتا ہے؟

نیا اسلامی سال کا آغاز کب سے ہوا کرتا ہے؟ 1600 1065 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

نیا اسلامی سال کا آغاز کب سے ہوا کرتا ہے؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

اسلامی کیلینڈر کا آغاز رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت ہوئی ، جو ماہ ربیع الاول میں ہوا۔ لہٰذا ، ماہ ربیع الاول اسلامی کیلینڈر کا آغاز ہوتا ہے۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib