تفسیر العیاشی میں صنمی قریش
بہت سے افراد رافضہ طریقہ كار كی یہ كہہ كر تنقید كرتے ہے كہ یہ اہلبیت (علیہم السلام) كے طریقہ كار كے بر خلاف ہے۔ یہ تالیف ایسے دعوے كو رد كرتی ہے، ایسی روایات سے جو صاف طور پر اہلبیت (علیہم السلام) كے دشمنوں كے خلاف بات كرتی ہیں اور وہ بھی صرف ایك ماخذ سے یعنی ”تفسیر العیاشی“۔