نو تعارف

یہ كتاب بہت ہی زیادہ منتشر، مگر بدقسمتی سے غلط دلائل سے نمٹتی ہے، جو ان افراد كے متعلق جنہیں عوام نے ایك سرابی تقدس عطا كیا پر تنقیدی نگاہ ڈالنے كے لئے ماضی كی تحقیق كرنے كی اہمیت پر شك پیدا كرتے ہیں۔مزید یہ كی، وہ گمراہ كن عقائد كے مقدسات كی اشتعال انگیز بیان بازی سے متعلق غلط فہمیوں سے نمٹتا ہے۔ مصنف نے شیعی دنیا میں موجود بڑی خرابیوں سے نمٹنے کے لئے گہری بصیرت کا ثبوت دیا ، نفسیاتی ركاوٹیں اور مذہبی طور پر غلط طریقہ كار سے جائز كردہ نظریات جو ایك عام شیعہ انسان كے دماغ كو قید كر دیتا ہے اور ان كو اپنے آئینی حقوق پر عمل در آمد سے روكتا ہے۔

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib