سوال
تمباکونوشی کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
تمباکو نوشی ایک ناپسندیدہ فعل ہے، البتہ، اگر یہ سنگین نقصان اور ضرر کا باعث ہو تب یہ حرام ہوجاتا ہے۔
دفتر شیخ الحبیب