کیا نکاح کے لئے مناسب رشتوں کے لئے کوئی خصوصی اعمال ہیں؟

کیا نکاح کے لئے مناسب رشتوں کے لئے کوئی خصوصی اعمال ہیں؟

کیا نکاح کے لئے مناسب رشتوں کے لئے کوئی خصوصی اعمال ہیں؟ 1080 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

ہمیں ایسے کون سے اعمال بجا لانے چاہیئے جس سے نکاح کے لئے مناسب رشتے آ جائے۔


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

شیخ الحبیب ان اعمال کا مشورہ دیتے ہیں:

  1. اس آیۃ مبارکہ کو ہر نماز کے بعد ۱۴ مرتبہ دہرائے:

رب لا تذرنی فردا و انت خیر الوارثین۔

اے میرے پروردگار مجھے تنہا قرار نہیں دینا، بے شک تو بہترین وارث ہے۔

اس کے بعد :

اللھم انی اتوجہ الیک بنبیک نبی الرحمۃ محمد صل اللہ علیہ و آلہ وباھل بیتہ الذین اخترتھم Alá علی العالمین، Alá-l- و فاطمۃ والحسن، والحسین، والائمۃ علیھم السلام ان تغفرلی وا ترحمنی وتزوجنی رجلا مومنا صالحا ترضاہ و صل ولی محمد و آلہ الطاہرین والعن اعدائھم اجمعین۔
اے اللہ میں تجھ سے تیرے نبی جو نبی رحمت ہے محمد صل اللہ علیہ و آلہ کی ذریعے متوجہ ہو رہا ہوں جن کو تو نے علم سے منتخب کیا اور تمام عالمین پر ان کو فوقیت عطا کی ، علی ، فاظمہ ، حسن اور حسین، اور دیگر ائمہ ، میری مغفرت فرما اور میرا ازدواج ایک مومن اور صالح انسان سے جس سے تو راضی ہو مقرر کر دے۔ اور محمد و آل محمد پر درود نازل فرما اور ان کے دشمنوں پر تیری لعنت ہو۔

۴۰ شبوں کو ایک معینہ وقت پر تاکید کے ساتھ زیارت عاشورا کی تلاوت کرے ، مثلا رات کے ۱۱ بجے اور اس کی ۱۰۰ لعنت اور ۱۰۰ سلام ضرور پڑھے۔ زیارت کے بعد دو رکعت نماز ادا کرے اور دعاء علقمہ پڑھے ۔ اس کے بعد خلوص اور شدت سے بارگاہ رب العزت میں دعاء کرے : ۴۰ شبوں کو ایک معینہ وقت پر تاکید کے ساتھ زیارت عاشورا کی تلاوت کرے ، مثلا رات کے ۱۱ بجے اور اس کی ۱۰۰ لعنت اور ۱۰۰ سلام ضرور پڑھے۔ زیارت کے بعد دو رکعت نماز ادا کرے اور دعاء علقمہ پڑھے ۔ اس کے بعد خلوص اور شدت سے بارگاہ رب العزت میں دعاء کرے :

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib