کیا کسی غیر مسلم فوج میں بھرتی ہونا یہ داخلہ لینا جائز ہے؟

کیا کسی غیر مسلم فوج میں بھرتی ہونا یہ داخلہ لینا جائز ہے؟

کیا کسی غیر مسلم فوج میں بھرتی ہونا یہ داخلہ لینا جائز ہے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

کیا کسی غیر مسلم فوج میں بھرتی ہونا یہ داخلہ لینا جائز ہے (بالخصوص امریکی فوج میں) ؟

باقر


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

کسی بھی قسم کی یہ طرح کی فوجی خدمت میں داخلہ لینا یہ بھرتی ہونا جائز نہیں ہے، اور اس کے قطعی طور پر اجازت نہین ہے، چاہے وہ وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم فوج مین۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib