سوال
کن ذرائع سے پیغمبراکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حقیقی سیرت طیبہ جوکہ اہلبیت(علیہ السلام) کی روایت سے ہو پا سکتے ہیں۔ جو ان ہی کے معصوم فرزندوں علیہم السلام کی لکھی ہوئی ہو
میں مختلف ذرائع پر سیرت طیبہ دیکھتا ہوں، مثلا امیزان (amazon.com) پرابن ہشام کی لکھی ہوئی سیرت طیبہ لیکن مجھے صرف اہلبیت علیہم السلام سے منقول انہی کے الفاظ چاہئے۔ رہنمائی فرمائیے۔
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
شیخ الحبیب اس سلسلے میں محدث شیخ عبّاس القمّی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب
- کحل البصر فی سیرۃ سید البشر و
- منتہی الآمال
- اور سید محمّد الشیرازی کی کتاب “لی اول مرۃ فی تاریخ العالم” ان کتابوں کو ترجیح اور پڑھنے کا مشورہ دیتے ہے
دفتر شیخ الحبیب