سوال
علوم قرآن كریم اور اس كے احكام كے متعلق كئی شیعہ كتابیں ہیں ، البتہ ان میں سے كئی كتابیں اہل خلاف كی كتابوں پر اعتماد كرتی ہیں یا اس سے نقل كرتی ہیں۔ جس میں ہمیں حقیقی مذہب اور ائمہ (علیہم السلام) كے كچھ علوم كا فقدان نظر آتا ہیں
تو كیا آپ ہمیں ایسی كوئی شیعہ كتاب كی طرف رہنمائی كر سكتے ہیں جو صرف ہمارے ذرائع اور موقف پر اعتماد كرتی ہو؟
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
شیخ الحبیب آپ سے
- تفسیر كنز الدقائق جس كے مؤلف ميرزا محمد المشہدي ہیں كو رجوع كرنے كی نصیحت كرتے ہیں
دفتر شیخ الحبیب