سوال
دور غیبت میں شیعہ محب اور غلامان امام مہدی(علیہ السلام) کی كیا ذمہ داریاں ہیں؟
نبراس البانیاسی
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
دور غیبت میں شیعہ کی من جملہ ذیل ذمہ داریاں ہیں:
- جتنا ہو سكے تقویٴ اللہ (عزوجل ) حاصل كرے
- -ا ہل بیت(علیہم السلام) كر ولایت پر ثابت قدم رہنا۔
- دنیا اور اس كی نعمتوں كا ترک کرنا
- ہمت اور بہادری كے جذبہ پر باقی رہنا
- قربانی، ذمہ داری اور استقامت پر ثابت قدم رہنا
- اہلِ بیت(علیہم السلام) كی نصرت حق گوئی اور جواں مردی سے
- اور جواں مردی سےاور جرئت اور بے تكلفی كے ساتھ ان كے دشمنوں كے عیبوں كو بیان كرنا۔
دفتر شیخ الحبیب