دعائے صمنی قریش پر تبصرہ
ہمارے علماء جیسا كہ الكفعمی فرماتے ہیں كہ جو كوئی دعائے صنمی قریش كی تلاوت كرتا ہے، تو ایسا ہے كہ اس كے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) كے ہمراہ جنگ كی اور نبی كریم كے ساتھ ہزار تیر چلانے كے برابر ہے۔ لہذا، ہم دیكھتے ہیں كہ یہ دعا ہمارے مذہب میں عظیم اہمیت كی حامل ہے۔ شیخ الحبیب اس دعا كو سمجھانے كے لئے كافی گہرائیوں میں گئے تاكہ مشتبہ اصطلاحات كو واضح كریں۔ شیخ مخالفین كے اس دعوی كو بھی رد كرتے ہیں كہ ہم تحریف قرآن پر عقیدہ ركھتے ہیں۔