اوقات فرصت میں دیکھیئے
شیخ الحبیب کے تحقیقی سلسلے کی ایک تفصیلی فہر ست ۔ آپکی زبان میں قابل رسائی ویڈیوز جلد آرہے ہیں!

آنحضرت ؐ کی حیات طیبہ کا وہ پہلو جس سے آپ اس سے قبل ناواقف تھے۔

آنحضرت ؐ کی حیات طیبہ اور آپک کی نبوت کے دلائل کا مختصر جائزہ۔

مزید پڑھیں


آنحضرت ؐ کی حیات طیبہ کا وہ پہلو جس سے آپ اس سے قبل ناواقف تھے۔

یہ سلسلہ ان وجوہات کے بیان پر مشتمل ہے جن کی بنا پر ہم آنحضرت ؐ کو اللہ تعالی کا رسول مانتے ہیں۔ آنحضرتؐ کی پاک و پاکیزہ سیرت سے آشنا ہو جائیے۔ آنحضرتؐ کے سب کے عظیم معجزے یعنی قرآن کے متعلق جانئیے۔

ائمہؑ کا انداز گفتگو

امام ؑ سے منسوب صحیح احادیث کی شناخت کس طرح کی جائے۔

مزید پڑھیں


ائمہ ؑ کا لہجہ

صحیح اور جعلی احادیث میں تمیز کرنے کے طریقہ سے آشنا ہونے کا ایک انداز یہ ہے کہ ان کی سند کو چھاننے سے پہلے ان کے متن پر غور کیا جائے ۔ ہمارے کچھ علماء مثلا آیت اللہ البرجردی اس اعلی درجے پر فائز ہیں کہ ایک روایت کے متن سے ہی ہی وہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کس امام ؑ سے منقول ہے۔ اس کی ایک واضح مثال نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مشہور حدیث ہے جس میں آپ ؐ نے فرمایا کی: ضو شخص اپنے کلام میں۔۔۔

شیخ الحبیب کے ساتھ تحقیق اِجلاس

شیخ الحبیب مختلف تحقیقی موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں


شیخ الحبیب کے ساتھ تحقیقی اِجلاس

یہ سلسلہ تاریخی واقعات، اصول دین، اور مخالفین کے بدکاری جیسے متنازعہ فتوے پر مشتمل ہے۔

غزوات (جنگ) کے واقعات

ماہ مبارک رمضان میں پیش کیا گیا یہ سلسلہ جس میں آنحضرتؐ کے غزوات کوبیان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں


غزوات (جنگ) کے واقعات

شیخ الحبیب دوران جنگ پیغمبر اکرم ؐ کے اعلی اخلاق اور غنائم کی تقسیم کا تذکرہ کرتے ہوئے۔ یہ سلسلہ جہاد کی مختلف اقسام کی وضاحت کرتا ہے جس کاحکم دین اسلام دیتا ہے اور جو عام طور پر اس کے بر عکس بیان کیا جاتا ہے۔

آنحضرتؐ کی شخصیت کو جانیئے۔

شبہائے محمدیہ ۱۴۳۲: آنحضرت ؐ کی شخصیت کو قریب سے جانئیے۔

مزید پڑھیں


آنحضرت ؐ کی اعلی شخصیت کع جانیئے۔

شیخ الحبیب آنحضرت ؐ کی حیات طیبہ کے مختلف حصوں کو بیان کرتے اور ان پر مزید روشنی ڈالتے ہوئے۔

آنحضرت ؐ کے فضائل کا بیان

شبہائے محمدیہ ۱۴۳۵: آنحضرت ؐ کے فضائل و مناقب

مزید پڑھیں


آنحضرت ؐ کے فضائل کا بیان

آنحضرت ؐ نے اپنی حیات طیبہ میں مسلسل اذیتوں اور مشکلوں کا سامنا کیا ہے۔ اس کے باوجود ، انہوں نے کسی کو بھی اس کا کم از کم احساس ہونے دیا۔ ذاتی تکلیف کے باوجود آپؐ ہمیشہ دوسروں کے لئے سبب راحت ہوتے . سیرت نبی کریم ؐ پر مشتمل محترم شیخ الحبیب کے اس سلسلے پر ایک نظر

ذہن کی بے چینی

کیا آپ کے ذہن میں غیب کے متعلق سوال ابھرتے رہتے ہیں؟ پھر یہ سلسلہ آپ کے لئے ہے۔

مزید پڑھیں


ذہن کی بے چینی

انٹرویو کی شکل میں بنائے گئے اس سلسلے میں ، ٹی وی کے میزبان اور انٹرویو لینے والا ، فیض الجبوری ، شیخ الحبیب کو ایک مکالمے کی دعوت دیتے ہیں جس میں وہ خدا ، تخلیق ، سائنس اور مذہب پر حساس اور جدید موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ موجودہ دور سے متعلق متنازعہ نظریہ اور مذہبی سوالات پر ان کے خیالات کو سماعت فرمایئے۔

جہالت کا دوسرا دور

شبہائے ماہ مبارک رمضان ۱۴۳۶: جہالت کا دوسرا دور ہم اس جہالت میں کیوں گھر گئے، اس سے صحیح و سالم برآمد ہونے کا کیا طریقہ ہے۔

مزید پڑھیں


جہالت کا دوسرا دور

حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت سے پہلے جہالت کے پہلے دور اور ان کی شہادت کے بعد جاہلیت کے دوسرے دور کے درمیان مماثلتوں کا تجزیہ۔ اس سلسلے میں ایسے معاملات بھی پیش کیے گئے ہیں جس میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دوسروں کو اور نتیجتا ایسے افراد کے اقوال کو آپ ؐ کے اققال پر ترجیح دی گئی ہے

فقہ کا خلاصہ: وضو اور نماز

نماز اور وضو سے متعلق بنیادی فقہی مسائل۔

مزید پڑھیں


فقہ کا خلاصہ: وضو اور نماز

نماز جو مسلمانوں کا بنیادی اور اہم عمل ہے کے مختلف اجزا کے متعلق اہل بیت ؑ کے احکام۔ مبطلات وضو اور نماز کا بیان۔ وضو کےمختلف اقسام اور ان سے مربوط حالات کے متعلق جانیئے۔

علم کلام

اسلام کا نایاب علم جو عقل اور استدلال پر مبنی ہے کے بارے میں جانیئے۔

مزید پڑھیں


علم کلام

شیخ الحبیب علم کلام کو بیان کرتے ہوئے۔ ان اسباق میں علم کلام کا تعرف اور وجہ تمسیہ کا بیان شامل ہے۔ ان اسباق میں علم کلام کے حدود و قیود اور اس کے منطقی آلات کا بیان ہے۔ محترم شیخ الحبیب علم کلام کے ذریعے وجود خالق و ثابت کرے ہوئے۔

اسلامی فقہ کے اصول

قرآن مجید ، سنتِ نبوی ، اجماع اور اتفاق رائے کے متعلق جایئے۔

مزید پڑھیں


اسلامی فقہ کے اصول

ائمہؑ اور بالخصوص امام محمد باقرؑ اور امام جعفر صادق ؑ نے اسلامی ققہ کے قیام اور ترویج میں بنیادی کرادر ادا کیا۔ انہوں نے اپنے اصحاب کو قرآن و سنت سے اصول اور فروع اخذ کرنے کا طریقہ سکھایا۔ انہوں نے دو طریقے استعمال کیے۔

اول: انہوں نے اپنے اصحاب کو درایت کے بنیادی قوانین بیان کئے جن کو انہوں نے قلم بند کیا۔ اصول اربع مئاہ ان تحریروں کا نتیجہ ہے اور کتب اربع کا بنیادی منبع ہے اور ائمہؑ کی امیدیں ان سے وابسطہ ہے ۔

دوم: اصحاب کو مشک اور تمرین کے ذریعے اس درایت کے صحیح طریقے کی تعلیم دینا۔ امام الصادق علیہ السلام سے منقول ہے: “ہم تمہارے لئے اصول بیان کریں گے اور فروع اخذ کرنا تمہاری ذمہ داری ہے۔

ائمہؑ کے بعض صحابہ نے بنیادی اصولوں پر رتحریریں لکھی۔ مثلا امام جعفر صادق ؑ کے مشہور صحابی ہشام ابن الحکم نے کتاب معانی نامی کتاب لکھی۔ امام کاظم ؑ کے شاگرد یونس ابن عبد الرحمان نے احادیث میں اختلاف اور ان کے مسائل نامی کتاب لکھی۔ ایک ایسی تحقیق جو قاری کو دین کے متعلق متضاد ثبوتوں میں کسی ایک کو فوقیت دینے کا طریقہ سکھاتی ہے۔

جائز خروج

شبہائے حسینیہ ۱۴۳۶: فاسق ق فاجر حاکم کے خلاف خروج کرنے کا جواز۔

مزید پڑھیں


جائز خروج

مخالفین جو خود کو اہل سنت کہلاتے ہیں کے یہاں فاسق و فاجر حاکم جس نے کسی خطہ کپر قبضہ کیا ہے کے خلاف خروج کے جائز جانتےہیں۔ ان کے یہاں یہ عقیدہ کیوں پایا جاتا ہے، حاکم طبقے نے اسے اپنے مفاد کے لئے کیسے استعمال کیا، اورامام حسین ؑ سے اکثریت کے ذریعے کئے گئے دھوکے سے ایسے خیال کس طرح اخذ کئے گئے۔

خداکی طرف سے خط

شبہائے محمدیہ ۱۴۳۶: اللہ تبارک و تعالی نے آنحضرتؐ کی شہادت کے متعلق کیا فرمایا؟

مزید پڑھیں


خداکی طرف سے خط

اللہ تعالی کی جناب سے اہل بیت ؑ کو خط جسے بلند آواز میں ان کے سامنے پڑھا گیا۔ یہ خط جسے عام طور پر بیان نہیں کیا جاتا اس میں آنحضرت ؐ کے اعلی مراتب کے رموز ہے۔ شیخ الحبیب نے ان حکایات کا بھی تذکرہ کیا ہے جو آنحضرت ؐ کے اعلی اخلاق کا مشاہدہ کرتیں ہے ، مثلا اس سخص کی جان بچانا جو آپ کو قتل کرنے پر آمادہ تھا۔

آنحضرت ؐ کی واقعا کتنی بیٹیاں تھی۔

کیا حضرت فاطمہ (ع) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی تھیں؟

مزید پڑھیں


آنحضرتؐ کی واقعا کتنی بیٹیاں تھی۔

بہت سارے شیعہ افراد نے دعوی کیا ہے کہ جناب فاطمہ(ع) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ اس دعوے پر بحث اور اس کی تردید محترم شیخ بیان کرتے ہیں کہ کس طرح یہ دعوی مشکوک لوگوں کے اقوال پر مبنی ہے اور ہمارے ائمہ ؑ کے قول کے خلاف ہے۔

۱۲ ائمہ ؑ کی عصمت کے دلائل اور ثوت

شبہائے ماہ مبارک رمضان المبارک ۱۴۳۷: ان ذرائع کے بارے میں جانئے جو ۱۲ اماموں کی الٰہی امامت کو براہ راست ثابت کرتے ہیں!

مزید پڑھیں


۱۲ ائمہ ؑ کی عصمت کے دلائل اور ثبوت

بہت سے لوگ دعوی کرتے ہیں کہ ۱۲ اماموں کی عصمت کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ من گھڑت ہے اورآنحضرتؐ کی روایات میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یہ سلسلہ ثابت کرتا ہے کہ ۱۲ ائمہ ؑ پر عقیدہ انتہائی معتبر احادیث پر مبنی ہے اور بے شک امام مھدی ؑ آخری اور موجودہ دور کے امام ہیں۔ یہ مستند روایات کے ساتھ ساتھ اہل تسنن کے علماء کے اعترافات کے ذریعہ بھی ثابت کیا گیا ہے۔

لوگوں کی بے رخی پر ائمہ ؑ کا موقف۔

شبہائے حسینیہ ؑ ۱۴۳۷: امام حسین ؑ کی شہادت سے عبرت حاصل کرنا کا ایک اور سال اور موقع۔

مزید پڑھیں


لوگوں کی بے رخی پر ائمہ ؑ کا موقف

محترم شیخ امام حسین ؑ کی شہادت سے مربوط مختلف تاریخی موضوعات کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔ ان موضوعات میں ایسے افراد کا تذکرہ ہے جنہوں نے اپنے عقائد پر مستحکم رہنے اور ان کا اعلان کرنی کی بنا پر شہادت پائی۔ وہ افراد جو ہمارے پیش رو اور ہمارے آئمہؑ کے زمانے میں رہتے تھے۔ اہل بیت (ع) ان کے اظہار ایمان اور دشمنان اہل بیت ؑ سے برائت کے متعلق کیا فرمایا۔ کیا انہوں نے ان کی تعریف کی ،یا غیر جانبدارانہ رویہ اختیار کیا یا ان کی سرزنش کی؟

اہل سنت یا دھوکے باز لوگ ؟

یہ جاننا لازمی ہے کہ جو افراد واقعا سنت نبوی ؐ کی پیروی کرتے ہیں ان لوگوں سے الگ ہے جوعام طور پر اہل سنت کہلائے جاتے ہے۔

مزید پڑھیں


اہل سنت یا دھوکے باز لوگ؟

ایک انتھائی اہم سلسلہ جس میں مثالیں موجود ہے کہ کس طرح خود کو اہل سنت کہنے والے لوگوں نے تکبر کی بنا پر آنحضرت ؐ کے احکام کی عمدا مخالفت کی۔

بدعتی فرقوں کی بیماریاں اور ان کے نقص۔

اہل تسنن فرقے میں بدعتوں کو ملاحظہ کیجیئے۔

مزید پڑھیں


بدعت فرقوں کی بیماریاں اور ان کے نقص۔

شیخ الحبیب ان بدعتوں کا بیان کرتے ہیں جن سے مخالفین نے دین اسلام میں تحریف کی کوشش کی ہے۔ عقل کے بجائے خواہشات نفسانی کی پیروی کرنا ایک منفی خصلت ہے۔ اس سلسلے میں ان لوگوں کی شناخت کیجیئے جو دین میں بدعتیں ایجاد کرنے کے جرم کے مرتکب تھے ۔

عثمان ابن عفان ، مرتکب گناہ

عثمان بن عفان کے حقیقی تاریخی کردار کے انکشاف پر مبنی ایک سلسلہ۔

مزید پڑھیں


عثمان ابن عفان ، مرتکب گناہ

عثمان بن عفان ، اسلامی تاریخ کا ایک مشہور کردار ، جس کا “اہل تسنن ” فرقہ بہت تعظیم کرتا ہے۔ اس کی حقیقت سے نا آشنا اہل تسنن اس کی بہت تکریک کرتے ہیں۔ یہ سلسلہ عثمان کے مظالم پر روشنی ڈالتا ہے ، مثلا ایک بے گناہ خاتون کو سنگسار کرنا!

انصار کا جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا سے جفا کرنا

شبہائے فاطمہؑ ۱۴۳۶: شیخ الحبیب جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت سے مربوط خیانتوں کا بیان کرتے ہوئے۔

مزید پڑھیں


انصار کا جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا سے جفا کرنا۔

انصار ( وہ اہل مدینہ جنہوں نے جنھوں نے نبی کریم ؐ کی حمایت کی) جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا کی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن وہ اپنے وعدہ ہر قائم نہیں رہے اور بالآخر خاتونِ جنت سے دغا کیا۔ ان تین تقاریر میں محترم شیخ قارئین کے سامنے سوال پیش کرتے ہیں کہ وہ کیا طریقہ اپنانا چاہتے ہیں، جناب مقداد کا طریقہ یا ان لوگوں کا جنہوں نے جناب سیدہ سلام اللہ علیھا سے دغا کیا۔

مذہب میں بدعتوں کی تاریخی جدو جہد

شبہائے ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۸: اسلام میں تحریفوں کے بھنور میں گرا ہوا ایک شیعہ اور اس کی تاریخی جدو جہد

مزید پڑھیں


مذہب میں بدعتوں کی تاریخی جد و جہد

اللہ تبارک و تعالی سے بشری صفات منسوب کرنے کا عظیم گناہ، انبیاء ؑ کی عصمت کا انکار اور دین خدا میں بدعتیں ایجاد کرنا۔ یہ وہ انحرافات ہیں جو اہل تسنن، عیسائی اور یہودی مذہب میں پائے جاتے ہیں اور ان کی کتابیں اس پر گواہ ہیں۔ محترم شیخ الحبیب ان جدوجہد کو پیش کرتے ہیں جن کا شیعوں کو ہمارے آباء و اجداد سے لے کر آج تک سامنا کرنا پڑا ہے!

حضرت محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا نور مقدس

شبہائے محمدیہ ؐ ۱۴۳۸: آنحضرت ؐ کے نور مقدس پر مشتمل دو خطبے۔

مزید پڑھیں


حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا نور اقدس

پہلا خطبہ ہمارے نبی کریمؐ کے غیرمعمولی کردار کی وضاحت کرتا ہے اور اس میں مختلف افراد جیسے والٹیئر کی شہادتیں بھی شامل ہیں۔ دوسرا خطبہ حضور اکرم ؐ پر ظلم و ستم کے باوجود انکے پیغام انسانیت پہنچانے میں استقامت پرروشنی ڈالتا ہے۔

اہل بیت ؑ کی اور ابو بکر کا بغض و عناد

شبہائے محسّنی ۱۴۳۹: دشمن اہل بیت ؑ ابو بکر لعنت اللہ علیہ پر تقریر اور امام حسین ؑ کی شہادت کا تذکرہ۔

مزید پڑھیں


اہل بیتؑ کی اور ابوبکر کا بغض و عناد

  • پہلی شب : اس وجہ کا بیان کہ ابو بکر اہل بیت (ع) سے کیوں بغض رکھتا ہے۔
  • دوسری شب: ابوبکر اپنے آپ پر لعنت کرتے ہوئے۔
  • تیسری شب: جناب محسن علیہ السلامکی شہادت کا بیان

ایک ایسی قوم جوابوبکر کی حمایت کرتی ہے اور جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا پر ظلم کرتی ہے۔

شبہائے فاطمہ ؑ ۱۴۳۹: جناب زہرا سلام اللہ علیھا پر مظالم کا تذکرہ۔

مزید پڑھیں


ایک ایسی قوم جو ابوبکر کی حمایت کرتی ہے اور جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا پر مظالم ڈھاتی ہے۔

  • پہلی شب: جناب فاطمہ ( سلام اللہ علیھا) ملعون ابو بکر کے فریب کا مقابلہ کرتے ہوئے۔
  • دوسری شب: ایک ایسی قوم جو ابوبکر اور اس کی بیٹی عائشہ کا ساتھ دیتی ہے ، اور اپنے نبی اور اس کی بیٹی ، جناب فاطمہ (سلام اللہ علیہا اور ان کے اہل خانہ) پر ظلم کرتی ہے
  • تیسری شب: اسلام نے ابو بکر کو سزائے موت سنائی ہے۔

ماہ رمضان المبارک کی شبوں میں تحقیق کیجیئے۔

شبہائے ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۹: ماہ مبارک رمضان میں محترم شیخ کے مختلف عنوانات پر تقاریر۔

مزید پڑھیں


ماہ رمضان المبارک کی شبوں میں تحقیق کیجیئے۔

اسلام کے مختلف موضوعات مثلا اخلاق، روزہ کا وجوب اور دوسری تاریخی واقعات اور علم کلام پر مشتمل مجلسیں۔

امام حسینؑ کے شہادت کے گردونواح کے معاملات

شبہائے حسینیہؑ ۱۴۳۸: امام حسین ؑ اور معرکہ کربلاء پر مختلف تحقیقی موضوعات کا تذکرہ۔

مزید پڑھیں


امام حسین (ع) کی شہادت کے گردونواح کے معاملات

  • پہلی شب:کیا امام حسین ؑ کا قتل بہترین صدی میں ہوا تھا؟
  • دوسری شب: خروج کا اعلان۔
  • تیسری شب: صاحب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر۔
  • چوتھی شب: امام حسین ؑ کے نقطہ نظر سے ازدواجی زندگی۔
  • پانچویں شب: مسلم ابن عقیل قول و فعل میں معتبر۔
  • چھٹی شب: فوج الخمیس جس نے امام کی تائید اور مدد کی۔
  • ساتویں شب: دو بھائیوں میں امام ایک منصف اور غیر منصف مزاج کا حامل۔
  • آٹھویں شب : قاسمی جوش و ولولہ کا مظاہرہ کیجیئے
  • نویں شب : مذہب کا سیاسی مفاد کے لئے استعمال پر امام حسین ؑ کا خروج۔
  • دسویں رات: انہوں نے امام حسین ؑ کو کیوں قتل کیا؟

عمر کے (جھوٹ) عدل کا جائزہ ۔

عمر بن الخطاب عادل تھا یا محض ایک ظالم؟

مزید پڑھیں


عمر کے (جھوٹے) عدل کا جائزہ

اس تحقیقی مجلس میں عمر بن الخطاب کی تاریخی اصلیت بیان کی گئی ہیں، جہاں اس کے اصل کردارسے پرپروپیگنڈا کا نقاب اٹھایا گیا ہے۔۔ ہمارے مخالفین ہمیشہ عمر ابن خطاب کے قیاس شدہ عدل کا تذکرہ کرتے ہیں ۔ ان میں سب سے مشہور خبر الحرمزان کی ہے جہاں وہ عمر کو ایک درخت کے نیچے سوتا ہوا دیکھتا ہے اور کہتا ہےکہ ” آپ نے حکمرانی کی ، پھر انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا ، پھر آپ (خدا کے عذاب سے) محفوظ ہو گئے اورپھر سو گئے”۔ ایسی بہت ساری جعلی روایات جو مخالفین کی کتابوں میں عمر کے کردار کے متعلق بنائی گئیں ہے ۔ یہ سلسلہ اس الجھن کو دور کرتا ہے۔

امامت الھی کے ذریعے اللہ کا امتحان۔

شبہائے حسینیہ ۱۴۳۴: اس بات کا بیان کہ امت مسلمہ کا کس طرح امامت کے ذریعے امتحان لیا گیا۔

مزید پڑھیں


امامت کے ذریعے اللہ کا امتحان

محرم کے اس پروگرام کے دوران شیخ الحبیب نے مثالیں پیش کیں کہ مسلمانوں کو امامت کے ذریعے کس طرح پرکھا گیا اورکس طرح قوم قبولیت یا عدم قبولیت سے نجات یافتہ یا گمراہ ہو سکتی ہے۔ محترم شیخ نے ایسی مثالیں پیش کی جہاں امت مسلمہ سازشوں میں گِھر گئی۔ ان میں وہ مثالیں شامل ہے جہاں لوگوں نے فتنہ کی حمایت کرنے کئ لئے کچھ گناہگار لوگوں کو عدالت کا پیکر بنا کر پیش کیا ہے۔

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib