دعاؤں کی سب سے مشہور کتابیں کون سی ہیں؟

دعاؤں کی سب سے مشہور کتابیں کون سی ہیں؟

دعاؤں کی سب سے مشہور کتابیں کون سی ہیں؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

اہل بیت علیہم السلام کی تعلیم کردہ دعاؤں کی مشہور کتابیں کون سی ہیں؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

شیخ یاسرالحبیب ان کتابوں کو پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

  1. مفاتیح الجنان
  2. مھج الدعوات
  3. المنتخب الحسنی
  4. المصباح

مفاتیح الجنان آپ کو آن لائن بھی دستیاب ہوجائے گی اور یہ انگریزی میں بھی دستیاب ہے۔ اور انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔ یہ تمام کتابیں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیم کردہ دعاؤں کے خزانے ہیں۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib