شیعہ کیسے ان اصحابِ پیغمبر کی مخالفت کر سکتے ہیں جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے؟

شیعہ کیسے ان اصحابِ پیغمبر کی مخالفت کر سکتے ہیں جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے؟

شیعہ کیسے ان اصحابِ پیغمبر کی مخالفت کر سکتے ہیں جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے؟ 1024 576 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

شیعہ کیسے عشرہ مبشرہ(۱۰ اصحاب جن کو ﷲ کے رسول نے جنت کی بشارت دی تھی) کی مخالفت کر سکتے ہیں۔ ؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

یہ روایت جس مین پیغمبرِ اکرم ؐ نے فرضی طور پر
جیسے کہ سمجھا جاتا ہے کہا ہے کہ ان کے اصحاب مین سے ۱۰ کو تو جنت عطا ہونے کی بشارت ملی ہے ۔ نام لے کر
اور ان نامو مین شامل ہے ابو بکر، عمر اور دیگر دشمنانِ أهل البیت
ایک جھوٹی اور من جعلی حدیث ہے۔

یہ صرف اسی فرقے کے مصادر میں موجود ہے جو اپنے آپ کو ‘ اہلِ سنت
والجماعت’ کہا کرتی ہے۔ لہذا اس روایت کی کوی حیثیت نہیں ہے اور شیعہ کے
خلاف کوئی دلیل نہیں ہے، جو اسے ایک جھوٹی روایت سمجھتے ہیں۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib