مسيح كے كیا معنی ہے؟

مسيح كے كیا معنی ہے؟

مسيح كے كیا معنی ہے؟ 150 150 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

  1. مسیح كو مسیح كیوں كہا گیا؟
  2. دجال یا امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) كے ظہور كے وقت كسی شخص كا نام ہے یا ایسا نام جو غیر استعمال كرتے ہیں شیطان كے آلہ كار كے لئے؟

جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

  1. لفظ ”المسیح“ كے ایك سے زیادہ معنی ہیں، جیسا كہ ابن فارس نے مقاییص اللغت میں ذكر كیا ہے

(مسح) میم، سین اور حاء اصل سے ہے۔ كسی شئ كا كسی شئ سے[the hand]ا ۔ میں نے اس پر اپنے ہاتھوں سے مسح كیا۔ یا اسے كنایتا استعمال كرتے ہیں جیسا ”اس نے اس عورت كو مسح كیا“ یعنی اس نے اس عورت سے جماع كیا۔ اور المسیح جس كے چہرہ كا ایك طرف مسح شدہ ہو یا تو اس كی ایك آنكھ یا ایك ابرو نہ ہو۔ اور اس طرح الدجال كو مسیح كہا گیا ہےكیونكہ اس كی ایك آنكھ نہیں ہے۔ اس پر خوبصورتی نے مسح كیا۔ اور اس لئے المسیح كو المسیح كہا گیا ہے كیونكہ ان كے چہرے پر خوبصورتی كا مسح (نشان) تھا۔ اور كہتے ہیں كہ ان پر بادشاہت كا مسح تھا

او (دجال) ہمارے امام (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) كی حكومت كے استحكام كے بعد ظاہر ہوگا اور نواصب ان كے اردگرد جمع ہوگے اور اس پر ایمان لائیگے اور وہ اس پر ایمان لاكر یہودی كی طرح ہو وجائیگے۔ پھر امام (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ان سے جنگ كرینگے، انہیں شكست دینگے اور انہیں قتل كرینگے اور زمین كو اس سے اور اس كے ماننے والوں سے پاك كرینگے

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib