تفسیر میزان كے متعلق آپ كا كیا موقف ہے؟

تفسیر میزان كے متعلق آپ كا كیا موقف ہے؟

تفسیر میزان كے متعلق آپ كا كیا موقف ہے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

الطباطبائی كی تفسیر المیزان كے متعلق آپ كا كیا موقف ہیں؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

اس میں خیر بھی ہے اور شر بھی۔ ہمیں اس میں سے كوئی صحیح چیز نہیں ملتی، سوائے اہلبیت (علیہم السلام) كی روایات كے۔ جہاں تك صوفی اور عرفانی نتیجوں كا سوال ہے تو اسے ہم رد كرتے ہیں۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib