جناب محسن (علیہ السلام) كا قتل

مثل مقتل كہ جو ہر سال امام حسین (علیہ السلام) كی شہادت پر سنا جاتا ہے۔ شیخ الحبیب نے تاریخی ذرائع كو تالیف كیا ہے جو جناب فاطمہ (سلام اللہ علیہا) كے ساتھ جو كچھ ہوا، اسے تفصیلی طور پر بیان كرتا ہے اور كس طرح حمل ساقط ہوا اور جناب محسن (علیہ السلام) كی شہادت واقع ہوئی۔ یہ ایك چونكا دینے والا واقع ہے، كہ ہمارے ائمہ نے اسے ”یوم تعذیب“ نام دیا ہے۔

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib