مسئلہ كا حل
یہ كتاب، شیخ الحبیب اور شیخ النصراوی كے مابین، حدود تقیہ كے متعلق ایك تحریری مباحثہ ہے۔ ایك بحث جو ہمارے ابتدائی دور كے علماء، جیسا كہ شیخ الاقدم شیخ صدوق اور شیخ مفید كے مابین سے جاری ہے۔ یہ بحث رافضہ طریقہ كار كے فوائد اور نقصانات پر ایك تحقیق ہے اور دونوں خیالات کے اظہار کے لئے ایک منصفانہ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔