سوال
برائے مہربانی ہمیں بتایئے کی واجب نمازوں کے بعد آپ کیا تعقیبات انجام دئتے ہیں؟
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
شیک الحبیب یومیہ نماز کے بعد مندرجہ ذیل دعایئں پڑھنے کا مشورہ دیتے ہیں:
- ان اللہ و ملائکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلو علیہ و سلموا تسلیما۔ اللھم صل علی محمد وآل محمد الطیبین الطاہرین و عجل فرجھم فی عافیۃ منا وارحمنا بھم والعن اعدائھم اجمعین۔
بے شک اللی اور اس کے ملائکہ آنحجرت ؐ پر درود و سلام بھیجتے ہیں ، اے ایمان لانے والوں تم بھی ان پر صلوات ، جو صلوات بھیجنے کا حق ہے۔
سورہ احزاب ۳۳ :۵۶
اے اللہ محمد و آل محد پر درود و سلام نازل فرما، جو پاک و پاکیزہ ہیں، ان کے فرج یعنی کشادگی میں ےعجیل فرما ، ان کے واسطے ہم پر رحم فرما، اور ان کے دشمنوں پر لعنت نازل فرما
سجدہ شکر بجا لائے اور اس میں شکر للہ تین مرتبہ دہرائے۔
۳۴ مرتبہ اللہ اکبر پڑھے ، الحمد اللہ ۳۳ مرتبہ اور سبحان اللہ ۳۳ مرتبہ ، یہ تسبیح زہرا (عليه السلام) کے نام سے مشہور ہے اوراس کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
یہ دعاء پڑنھنے کی تاکید امام جعفر صادق (عليه السلام) نے فرمائی ہے۔
القول منی فی جمیع الاشیاء قول آل محمد علیھم السلام فی ما اسرو وفی ما اعلن و فی ما بلغنی عنھم و ما لم یبلغنی۔
ہمارا عقیدہ ہر شئی میں وہ ہی ہے جو آل محمد (عليه السلام) نے فرمایا ہے، جو کچھ انہوں نے ظاہر کیا اور چھپایا اور جو کچھ ہم تک پہنچا اور جو کچھ ہم تک نہیں پہنچا۔
امام جعفر صادق (عليه السلام) کے قول کے مطابق اس دعاء کو ہر واجب نماز کے بعد مسلسل پڑھنے سے ایمان مکمل ہوتا ہے۔
- آنحضرت (عليه السلام) کا ارشاد گرامی ہے کہ جو شخص ہر نماز کے بعد یہ دعاء پڑھے تو روز قیامت اسے امام حسین ؑ کے ساتھ اٹھایا جائیگا:
اللهم إني أسألك بكلماتك و معاقد عرشك و سكان سماواتك و أرضيك و أنبيائك و رسلك أن تستجيب لي فقد رهقني من أمري عسرا فأسألك أن تصلي على محمد و آل محمد و أن تجعل لي من عسري يسرا. والعن اعداء آل محمد من الاولین و الآخرین.
اے اللہ میں تجھ سے تیرے کلمات کے ذریعے سوال کرتا ہوں اور تیرے عرش کے بلند مقامت کے ذریعے سوال کرتا ہوں، اور تیرے آسمانوں میں رہنے والے مخلوق کے اور تیرے انبیا اور مرسلین کے ذریعے سوال کرتا ہوں کہ میری دعاء قبول کرلے کیوں کہ میرے مجھ پر سخت اور گراں ہو گئے ہیں، میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد و آل محمد پر درود نازل فرما اور میری مشکلات کو حل کر دے۔ اے اللہ اولین اور آخرین میں آل محمد کے دشمنوں پر عذاب نازل فرما۔
- امام جعفر صادق (عليه السلام) فرماتے ہیں کہ ہمارے شیعوں پر ہمارے حقوق میں سے یہ ہے کہ وہ ہر واجب نماز کے بعد اپنا ہاتھ ٹھوڑی پر رکھیں اور تین مرتب۰ کہے:
یا رب محمد عجل فرج آل محمد ، یا رب محمد احفظ غیبت محمد ، یا رب محمد انتقم لابنۃ محمد اور اس کے بعد کہے: و صل اللہ علی سیدنا محمد و آلہ الطاہرین و لعنت اللہ علی اعدائھم اجمعین۔
اے ربِ محمد ، آل محمد کے فرج میں تعجیل فرما، اے رب محمد آل محمد کی غیبت کی حفاظت فرما، اے رب محمد آنحضرت ؐ کی دختر (پر کئے گئے مظالم کا) انتقام لے ۔ اور دورد و سلام ہو محمد و آل محمد پر اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عذاب ہو۔
- شیخ خلینی ؒ کتاب الکافی میں نقل کرتے ہیں کہ امام جعفر صادق ؑ ہر واجب نماز کے بعد چار مردوں اور چار عورتوں پر لعنت کیا کرتے تھے۔
اللھم العن ابا بکرو ،عمرو عثمان،و معاویہ ،و عائشۃ،و حفصۃ، وھندا و ام الحکم
اے اللہ تیری لعنت ہو ابو بکر، عمر، عثمان، معاویہ ، عائشۃ ، حفصۃ ، ھندا اور ام الحکم پر۔.
اس کے علاوہ ادعیہ کی کتابوں میں کئی دعائیں نقلہ کی گئی ہے۔ شیخ الحبیب شہید اول شیخ محمد المکیؒ کی کتابوں کی طرف رجوع کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
کتاب الالفیہ
کتاب النفلیہ
اللہ بحق محمد و آل محمدؑ آپ کو اس کے اوامر پر عمل کرنے کی قوت عطا کرے اور اپنی مرضی عطا کرے۔
دفتر شیخ الحبیب