جنابِ فاطمہ زہرا(سلام ﷲ علیہ) کے در پر کئے جانے والا حملے کا تذکرہ کن شیعہ کتابوں مین کیا گیا ہے؟

جنابِ فاطمہ زہرا(سلام ﷲ علیہ) کے در پر کئے جانے والا حملے کا تذکرہ کن شیعہ کتابوں مین کیا گیا ہے؟

جنابِ فاطمہ زہرا(سلام ﷲ علیہ) کے در پر کئے جانے والا حملے کا تذکرہ کن شیعہ کتابوں مین کیا گیا ہے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

وہ کون سی شیعہ تاریخی کتابیں ہیں جن میں تذکرہ کیا گیا ہے اس حملے کا جو کہ اُمِ ابیھا، فاطِمَة الزهراء ؑ کے بیت الشرف پر کیا گیا تھا؟ خدا آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔

علی


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

علامہ صاحَب نے جواب میں فرمایا کہ بہت ساری کتابیں ہے، جن مین یہ شامل ہے:

كتاب سليمان بن قيس الهلالي

  • الكافي، مصنف شیخ الکلینی
  • الإختصاص، مصنف شیخ المفید
  • كامل الزيارات، مصنف ابن قولویه
  • الاحتجاج، مصنف الطبرسي
  • نوادر المعجزات، مصنف الطبري الإمامي
  • الفضائل، مصنف ابن شاذان
  • بِحَار الانوار مصنف علامه مجلسی
  • حق اليقين، مصنف علامه مجلسی

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib