نماز کے آخری سجدے میں شیخ الحبیب کس چیز کی تلاوت کرتے ہیں؟

نماز کے آخری سجدے میں شیخ الحبیب کس چیز کی تلاوت کرتے ہیں؟

نماز کے آخری سجدے میں شیخ الحبیب کس چیز کی تلاوت کرتے ہیں؟ 1600 1169 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

نماز کے آخری سجدے میں شیخ الحبیب کس چیز کی تلاوت کرتے ہیں؟


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

علامہ شیخ الحبیب، اپنے آخری سجدے میں، جس چیز کی تلاوت کرتے ہے وہ ہے:

نقل حرفی

اللهم صلي علي محمد و آل محمد و عجل فرجهم في عافية منا و ارحمنا بهم و العن اعدائهم و ارزقني برحمتك حسن العاقبة بالاستشهاد في سبيلك يا ارحم الراحمين

ترجمہ:

اے اللہ، محمد اور آل محمد پر اپنی برکتون کو نازل فرما، اور ان کے حجت کے ظھور مین تعجیل فرما، جب ہم اپنے درمیان خیر اور برکت والے ماحول کو قائم رکھتے ہیں، اور ہم پر ان کے وسیلہ سے رحم فرما۔ اور ان کے دشمنوں پر تیری لعنت ہو ، اور مجھے اپنی رحمت سے ایک نیک انجام عطا کر تیری راہ میں شہادت کی موت کی صورت میں، يا ارحم الراحمين۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib