کیا آپ پیغمبر اکرمؐ کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی جرأت کریں گے؟

کیا آپ پیغمبر اکرمؐ کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی جرأت کریں گے؟

کیا آپ پیغمبر اکرمؐ کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی جرأت کریں گے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

اگر آپ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں زندہ ہوتے، تو کیا آپ ان کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی جرأت کرتے؟

عاشقِ حسن و حسینؑ۔


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

سورۃ التحریم کے نزول کے بعد، جوعلی الاعلان اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے عائشہ اور حفصہ(لعنۃ اللہ علیہما) کی مذمت، جو کہ ملکوتی آسمانوں کی بلندیوں سے کر رہا ہے، تمام تراسناد کے ساتھ جواب

ہاں ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، کا رویہ اللہ کے دین کے معاملہ میں کسی کے ساتھ جانب دارانہ نہیں ہے ، گرچہ وہ ان کی ازواج ہی کیوں نہ ہوں۔ ہم بھی ان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہی طریقہ کار پر ہیں، با رضاء اللہ سبحانہ وتعالی۔

اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے

تم کبھی یہ نہ پاؤ گے کہ جو لوگ اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھنے والے ہیں وہ اُن لوگوں سے محبت کرتے ہوں گے جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت کی ہے، خواہ وہ اُن کے باپ، یا اُن کے بیٹے، یا اُن کے بھائی یا اُن کے اہل خاندان ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی روح کے ذریعے انھیں قوت بخشی ہے وہ ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے راضی ہیں اور وہ اللہ سے راضی ہے۔ وہ اللہ کی جماعت ہے، متوجہ ہوجاؤ اللہ کا گروہ ہی فلاح پانے والا ہے۔
(قرآن ۵٨: ٢٣)

صرف خاندانی تعلقات کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے، کیونکہ یہ معاملہ حق اور باطل کا ہے۔ اگر ہم خاندانی تعلقات کی اس منطق پر عمل کریں تو ہم پر واجب ہوگا کہ ہم ابو لہب پر لعنت بھیجنے یا اس کی مذمت کرنے سے گریز کریں اس دلیل کے ساتھ کہ ابو لہب پیغمبر اکرم ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چچا ہے اور اس نے آپ کی ولادت پر خوشی منائی اس حد تک کہ اس نے اپنی کنیز ثیبہ کو آپ کی خاطر آزاد کیا۔ آپ اس سوال کا کیا جواب دیں گے: اگر آپ پیغمبر اکرم ؐ کے دور میں زندہ ہوتے ، تو کیا آپ ان کے سامنے ان کے چچا پر لعنت کرنے کی ہمت کرتے؟

آپ کے پاس اس کے سوا کوئی جواب نہیں ہوگا: سورۃ المسد کے نزول کے بعد، جوعلی الاعلان اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے ابو لہب(لعنۃ اللہ علیہ) کی مذمت، جو کہ ملکوتی آسمانوں کی بلندیوں سے کر رہا ہے، تمام تراسناد کے ساتھ جواب ہوگا

ہاں

آپ سوال کا جواب اسی طرح دیتے: اگر آپ حضرت نوح (علیہ السلام) کے دور میں زندہ ہوتے ، تو کیا آپ ان کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی ہمت کرتے؟ اگر آپ حضرت لوط (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) کے دور میں زندہ ہوتے ، تو کیا آپ ان کے سامنے ان کی زوجہ پر لعنت کرنے کی ہمت کرتے؟

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib