کیا قرآن کریم تحریف شدہ ہے؟

کیا قرآن کریم تحریف شدہ ہے؟

کیا قرآن کریم تحریف شدہ ہے؟ 1920 1080 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

میرا تعالق جرمنی سے ہے اورت میرے پاس ایک بہت ہی اہم سوال ہے:

  • کیا کبھی قرآن کو تبیل یہ تحریف شدہ کیا گیا تھا، یہاں تک کہ اس کا ایک لفظ بھی؟
  • کیا یہ بات سچ ہے کہ ایک صحیح نسخہ قرآن کا إِمَام ٱلزَّمَان(عجل تعلہ فرجحم شریف) کے پاس موجود ہے؟

علی


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

جو قرآن مسلمانوں کے پاس موجود ہے آج کے دور مین، یہ وہی نسخہ ہے جو کہ ﷲ کے رسول(ﷺ) پر نازل ہوا تھا۔ کوی بھی لفض یہ حروف کا اس مین نہ اضافہ ہوا ہے یہ اس سے گھٹا کے نکالا گیا ہے۔

اور جہاں تک رہی بات دوسرے سوال کی، تو امام المہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) کے پاس قرآن کا نسخہ موجود ہے اس کی نزول کی تاریخ و ترتیب کے مطابق اور اس کے ساتھ اس سے متاثر تبصرے اور تشریحات بھی موجود ہین۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib