سوال
میرا تعالق جرمنی سے ہے اورت میرے پاس ایک بہت ہی اہم سوال ہے:
- کیا کبھی قرآن کو تبیل یہ تحریف شدہ کیا گیا تھا، یہاں تک کہ اس کا ایک لفظ بھی؟
- کیا یہ بات سچ ہے کہ ایک صحیح نسخہ قرآن کا إِمَام ٱلزَّمَان(عجل تعلہ فرجحم شریف) کے پاس موجود ہے؟
علی
جواب
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.
جو قرآن مسلمانوں کے پاس موجود ہے آج کے دور مین، یہ وہی نسخہ ہے جو کہ ﷲ کے رسول(ﷺ) پر نازل ہوا تھا۔ کوی بھی لفض یہ حروف کا اس مین نہ اضافہ ہوا ہے یہ اس سے گھٹا کے نکالا گیا ہے۔
اور جہاں تک رہی بات دوسرے سوال کی، تو امام المہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) کے پاس قرآن کا نسخہ موجود ہے اس کی نزول کی تاریخ و ترتیب کے مطابق اور اس کے ساتھ اس سے متاثر تبصرے اور تشریحات بھی موجود ہین۔
دفتر شیخ الحبیب