پر امن ریاست
غیبت امام زمانہ (علیہ السلام) میں آئندہ ایك ہزار سال كے لئے اسلامی ریاست كے قائم كرنے پر بحث ۔ چونكہ غیبت كبری كے آغاز سے آج تك، علماء میں اختلاف رہا كہ كیا مسلمان ، امام (علیہ السلام) كی غیر موجودگی میں اسلامی ریاست كو تشكیل دے سكتے ہیں۔ فیض الكاشانی ، صاحب الجواہر، البروجردی، شہید ثانی اور دیگر علماء نے اسے ناجائز قرار دیا ہے۔ شیخ الحبیب اس موضوع پر بحث كرتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ ایسی ریاست كی تفصیل بھی بتاتے ہیں۔