کیا عائشہ شریعت کے مطابق پردہ کرتی تھی؟

کیا عائشہ شریعت کے مطابق پردہ کرتی تھی؟

کیا عائشہ شریعت کے مطابق پردہ کرتی تھی؟ 834 469 The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib

سوال

کیا عائشہ شریعت کے مطابق پردہ کرتی تھی؟

سید حیدری


جواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے، جو بڑا ہی مہربان، اور نہایت رحم کرنے والا ہے .
درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر، اللہ ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ان کے دشمنوں پر اللہ کا عتاب ہو.

اسلامی حجاب کی صحیح تعریف سے متعلق ایک معلوماتی لیکچر میں شیخ الحبیب نے اہل سنت کی کتب کے مطابق یہ واضح طور پر بیان کیا ہے کہ عائشہ (لعنت اللہ علیھا) اسلامی حجاب کی پاسداری نہیں کرتی تھی۔

اس کے برعکس، روایتوں میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک ذلیل اور بے شرم عورت تھی جو پر نمود لباس پہن کر مردوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواتی تھی یہاں تک کہ احرام کی حالت میں بھی وہ ایسا کرتی تھی۔

عبدالرحمان ابن قاسم اپنی ماں سے روایت کرتا ہے کہ:

میں نے احرام کے دوران عائشہ کو لال کپڑے پہنے ہوئے دیکھا۔
الطبقات الکبریٰ از ابن سعد ، جلد ٨، صفحہ ٧٣

اس کے علاوہ،

  • ابن ابی شعبہ اپنی مصنف (جلد ٦، صفحہ ١٨ ) اور
  • البیہقی اپنی سنن (جلد ۵، صفحہ ٨٩) اور اس کے ساتھ
  • بخاری نے اپنی صحیح (جلد ٢، صفحہ ١۴٦) میں نقل کیا ہیں کہ عائشہ نے احرام کے دوران اصفر سے رنگا ہوا لباس پہنا تھا۔ اصفر سرخ رنگ کا مادہ ہے جو زعفران سے نکالا جاتا ہے۔

مزید یہ کہ ابن سعد نے القاسم ابن محمّد سے سنا تھا:

اللہ کی قسم، میں نے عائشہ کو اصفر سے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھیاں پہنے ہوئے دیکھا ہے۔
الطبقات الکبریٰ از ابن سعد جلد ٨، صفحہ ٧٠

ایسا کرکے صاف طور پر عائشہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے حکم کی نافرمانی کرتی تھی جب انہوں نے خواتین کو خبردار کیا تھا کہ نامحرموں کے سامنے اصفر سے رنگے ہوئے کپڑے اور سونے کی انگوٹھیاں پہنے ہوئے نہیں جانا؛ جیسے کہ ابن ہببان نے اپنی صحیح (جلد ١٣، صفحہ ٣٠٧) میں بیان کیا ہیں کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا: “افسوس ہوا ایسی خواتین پر جو دو لا ل رنگ کی نشانیاں پہنتی ہو: سونا اور زعفران سے رنگ کے کپڑے۔” لہذا افسوس ہو عائشہ پر جس نے مقدس حج کے دنوں کے دوران دو لال نشانیاں پہن کر جان بوجھ کر رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کی۔

دفتر شیخ الحبیب

The Office Of His Eminence Sheikh al-Habib